جٹا جینی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شخص جو جٹا رکھے اور ہرن کی کھال پہنے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو جٹا رکھے اور ہرن کی کھال پہنے۔ One who wears matted hair and the hide of an antelope